حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیہ السلام:
مَنِ ابتَلي بِالقَضاءِ فَليُواسِ بَينَهُم فِي الإشارَةِ و فِي النَّظَرِ و فِي المَجلِسِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص مسند قضاوت پر بیٹھے تو اسے اشارہ کرنے ، نگاہ اوربیٹھنے کے انداز میں لوگوں کے دلوں میں مساوات کی رعایت کرنی چاہئیے۔
الكافي، ج ۷، ص ۴۱۳